( إن اللّٰہ یحب إذا عمل أحدکم عملا أن یتقنہ)اللہ تعالی اس کو پسند کرتا ہے کہ جب کوئی شخص کام کرے تو اس کو اچھی طرح سر انجام دے (مجمع الزوائد: 6460)حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی کام کرتے تو اسے بھرپور انداز میں سرانجام دیتے، کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إذا عمل عملا أثبتہ (مسلم شریف: 1235)