محترم قارئین ہومیو پیتھک میڈیس سسٹم پر یہ ہمارا پیج گوگل کی دنیا میں پہلا پیج ہے۔ اس پیج میں ہم بیماریوں کو ٹائٹل بنا کر ایک ریپرٹری تشکیل دے رہے ہیں ۔ درج کردہ ریپرٹری مدرٹنکچر پر مشتمل ہے۔ نیچے ایک " فہرست امراض " کے نام سے ایک بٹن دیا گیا ہے اس پر کلک کریں آپ کے سامنے امراض کی لسٹ کھل جائے گی پھر آپ جس بیماری کے نام پر کلک کریں گے ، اس کے نیچے ادویات ترتیب کے ساتھ آ جائیں گی جس دوا پر کلک کریں گے اس دوا کے مدرٹنکچر فارم میں اثرات سامنے آ جائیں گے