چراغ جلتے ہیں باد صبا مہکتی ہے
تمہارے حسن تکلم سے کیا نہیں ہوتا
("ذ")
ذکر تیرو میرا دل اندر" ایسوں تیرو نہ یار خیال اینگا"
قسم رب کی ہوئی تنگ ڈھولا" تیناں واسطو دیکھ آ حال اینگا"
جیکر انگا جاکے ہونو خوش چنگو"تاں بھی چھوڑو نہ دلوں خیال اینگا"
انگا من نه من نظام مرضى" سنتو جا کن دهر خیال اینگا"
حضرت قبلہ جناب میاں بشیر احمد صاحب لاروی رحمت اللہ علیہ بہت ہی خوبصورت تصویر میرے بابا جی کو اللہ تبارک و تعالی جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین بابا نگری دربار لار شریف
شاہین پیر پنجال: ایک علمی ادبی اور روحانی سفر
خوش امدید!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیر پنجال کی بلند و بالا چوٹیوں کی طرح بلند حوصلوں اور شاہین جیسی تیز نگاہوں کے ساتھ،
ہم اپ کو اپنے اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر خوش امدید کہتے ہیں شاہین پیر پنجال محض ایک ویب سائٹ نہیں بلکہ اپ کی روح کی تسکین،علم کی پیاس بجھانے اور اپنے علاقے کی اواز بننے کا ایک مخلصانہ عزم ہے ـ
ہمارا مقصد کیا ہے؟
ہمارا مشن تفریح کے ساتھ ساتھ اصلاح معاشرہ اور روحانی بیداری ہے ہم چاہتے ہیں کہ ہم آپنے پیر و مرشد کے شاعری اپ تک وہ پاکیزہ الفاظ پہنچائیں جو دلوں کو معرفت الہی سے منور کر دے ۔
وہ کلام جو روح کو وجد میں لائے اور دل کو سکون قلب عطا کرے۔
تازہ خبریں اور اپڈیٹس اپنے علاقے اور کمیونٹی کی اہم خبروں سے اپ کو ہر لمحہ باخبر رکھیں۔
ہم سے کیوں جڑے؟
اج کے مادی دور میں جہاں ہر طرف افرا تفری ہے،شاہین پیر پنجال اپ کے لیے ایک ایسا گوشہ ہے جہاں اپ کو سکون، ادب اور اپنی مٹی کی خوشبو ملے گی ائیے اس سفر میں ہمارے ہم قدم بنے اور روحانیت کی شمع کو روشن رکھیں
شاہین کی پرواز حق کی آواز"
ادب روحانیت اور سچائی کا سنگم"
اس سفر میں ہمارے ساتھ چلنے کے لیے۔
Shaheen Pir Panjal ka Facebook Page Ko Follow Karain
YouTube channel Shaheen Pir Panjal ko subscribe Karen
Aur Instagram per bhi Shaheen Pir Panjal ko follow Karen
اپ کا ایک فالو یا سبسکرائب ہماری حوصلہ افزائی کرے گا اور ہمیں اگے بڑھنے کی ہمت دے گا انشاءاللہ ہم بہتر کرنے کی کوشش کریں گے :