چائلڈ پروٹیکشن بیورو کیجانب سے بھکاری مافیا اور بھکاری بچوں کےخلاف پنجاب بھرمیں ریسکیوآپریشن جاری.گزشتہ روزموخہ22 مئی کوبیورو کے ضلعی دفاتر بشمول لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی، بہاولپور، سیالکوٹ، رحیم یارخان، ساہیوال میں ٹوٹل 39 بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا گیا۔
چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے چائلڈ پروٹیکشن آفیسر یونیسف زاہدہ منظور کی ملاقات
ملاقات میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس کے قیام کےحوالہ سے تبادلہ خیال کیاگیا۔
یونیسف پاکستان اپنی ذیلی تنظیم آئی آر سی کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے اشتراک سے چائلڈ پروٹیکشن یونٹس قائم کرے گا۔چائلڈ پروٹیکشن یونٹس ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے اضلاع میں قائم کئے جائیں گے ۔چائلڈ پروٹیکشن یونٹس بیورو کی بلڈنگ میں قائم کئے جائیں گے۔
یونیسف پاکستان کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن یونٹس کا ایک سال کا پراجیکٹ ہوگا۔بیورو اور یونیسف پاکستان مل کر چائلڈ پروٹیکشن یونٹس پر کام کریں گے۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور یونیسف پاکستان کے مابین مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل بھی تیار کیا گیا۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان اور ڈائریکٹر ایڈمن کاشف جلیل بھی موجود