Search this site
Embedded Files
https://heylink.me/growgreens/

Online Gardening store

نیم_آئل (آرگینک سپرے) بنانے کا آسان طریقہ

Neem Oil

کیمیکل زہروں سے ہوم گارڈننگ کو بچائے رکھیں۔

اجزاء

  • نیم کے سبز پتے 200 گرام

  • پیاز کی پیسٹ 40 گرام

  • ادرک کی پیسٹ 40 گرام

  • سبز کڑوی مرچ کی پیسٹ 40 گرام

  • پانی 2 لیٹر

ترکیب

سب چیزیں پانی میں ڈال کر پانی کو چولہے پر چڑھا دیں۔

پانی کو اس قدر پکائیں کہ پانی آدھا باقی رہ جائے۔ جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان کر کسی بوتل میں محفوظ کرلیں۔ لیجیے آپکا 1 لیٹر نیم آئل تیار ہے۔ ضرورت کے مطابق اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

طریقہ استعمال

ایک لیٹر پانی میں 100ml مکس کرکے شاور سے سپرے کردیں۔

                                                             فائدہ

سبز تیلا، کالا تیلا، فنگس اور دیگر چھوٹے موٹے کیڑوں کے لیے مفید ہے۔

احتیاط۔

جب سبزی یا پھل استعمال کرنے کے قریب ہو تب سپرے نہ کریں ورنہ کڑوا ہونے کا خدشہ ہے اور زیادہ مقدار میں نہیں کرنا اور بار بار نہیں۔

Google Sites
Report abuse
Page details
Page updated
Google Sites
Report abuse