نیرنگ
ہر سچ حقیقت نہیں ہوتا، اور ہر جھوٹ صرف فریب نہیں ہوتا۔
ایک پراسرار قتل، ماضی کے دفن راز، اور چند ایسی زندگیاں جو بظاہر ایک دوسرے سے بے تعلق ہیں، مگر قسمت نے انہیں ایک ہی کھیل کا حصہ بنا دیا ہے۔
زہرہ، معراج، زیمل، صفدر، جنید اور رومی—ہر کردار اپنے اندر ایک ایسا راز لیے ہوئے ہے جو پوری کہانی کا رخ بدل سکتا ہے۔
نیرنگ ایک نفسیاتی و سسپنس تھرلر ہے جہاں ہر موڑ پر حقیقت اپنا بھیس بدلتی ہے، اور آخر میں صرف ایک سوال باقی رہ جاتا ہے…
کیا سب کچھ واقعی ویسا ہی تھا جیسا دکھائی دیتا تھا؟