اہم ٹکرز  برائے الیکٹرانک میڈیا

قرآن کریم اللہ تعالی کے طرف سے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل وحی اور رہتی دنیا تک صحیفہ رشد و ہدایت ہے،امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی

قرآن پاک کی بے حرمتی گھناؤنا فعل اور انتہائی قابل مذمت عمل ہے،حافظ سعد رضوی

سویڈن واقعے سے دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے،حافظ سعد رضوی 

آزادی اظہار کی آڑ میں کسی کو مذہبی جذبات مجروح کرنے کی اجاز ت بلکل نہیں ہونی چاہیے،حافظ سعد  رضوی

افسوسناک امر ہے کہ اٹھاون اسلامی ممالک کا اتحاد بھی ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ کرسکا،حافظ سعد رضوی

 عالمی برادری کو اسلاموفوبیا اور عدم برداشت کیخلاف یکساں مؤقف اختیار کرنا چاہئے،حافظ سعد رضوی

کوئی بھی مسلمان قرآن کریم کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کرسکتا،حافظ سعد رضوی

مغرب اور یورپ کو ایسے شرمناک واقعات پر قابو پانا چاہئے،حافظ سعد رضوی

پاکستان سمیت دیگر مسلمان ممالک ایسے واقعات کی روک تھام اور ان کے سدباب کے لیے عملی طور پر اقدامات کریں،حافظ سعد  رضوی

جاری کردہ

شعبہ نشر و اشاعت 

تحریکِ لبیک پاکستان