Karachi funeral service

شرعی طریقے سے میت کا غسل: ہمارے ماہر اور تربیت یافتہ عالم دین کی  نگرانی میں میت کو اسلامی اصولوں کے مطابق غسل دیا جاتا ہے۔

ہمارے پاس مردانہ اور زنانہ میت کے غسل کفن کا مکمل انتظام اسلامی اصولوں کے مطابق موجود ہے اپ اپنے پیاروں کو گھر پہ غسل بھی کروا سکتے ہیں