:جامعہ انوارالعلوم کے دینی شعبہ میں درج ذیل کورسز میں داخلے جاری ہیں
ناظرہ قرآن کریم
حفظ القرآن
تجوید و قراءت
ترجمۂ قرآن
درسِ نظامی
یہ کورسز مستند اساتذہ کی نگرانی میں، باقاعدہ نصاب اور دینی ماحول میں پڑھائے جاتے ہیں، تاکہ طلبہ قرآن و سنت کی صحیح تعلیم حاصل کر سکیں اور دینی علوم میں مضبوط بنیاد قائم ہو۔
داخلہ، اوقاتِ تعلیم اور مزید معلومات کے لیے ادارہ تشریف لائیں یا درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر:
03429625564
03469690824