جامعه اسلامیه شاه اسماعیل شہید کے قیام کے محرکات
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " آئندہ زمانے میں فتنے تمہارے گھروں میں اس طرح گریں گے جیسے بارش کے قطرے گرتے ہیں- بارش کے قطروں سے اس لئے تشبیہ دی کہ جیسے وہ کثرت سے وہ گرتے ہیں فتنے بھی کثرت سے آئیں گے۔ یعنی حق مشتبہ ہو جائے گا۔
گناه فسق و نمور ، نافرمانی عام ہو جائے گی۔ دین کی حقیقت کو منانے کے لئے منظم و مضبوط قو میں برسر پیکار ہیں۔ ان فتنوں کا مقابلہ اور ان کی سرکوئی وی کئی کا واحد راستہ یہ ہے کہ دین حقہ کے علم کی روشنی عام کرنے اور جہالت کی تار کی ختم کرنے کے لئے دینی مدارس زیادہ سے زیادہ قائم کئے جائیں۔
اس مقصد کے پیش نظر ایک صاحب خیر نے جمعہ کیوں گوٹھ نزد کو سنہ ٹاؤن سوسائٹی سپر ہائی وے میں پانچ ہزار گز زمین مسجد و مدرسہ کے قیام کیلئے وقف کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ شدید دبی ضرورت کے تحت اور اپنے شیخ و مرشد و استاذ مکرم مربی مشفق جن کی تعلیم وتربیت در عاؤں نے مجھے اس قابل بنایا۔ حضرت اقدس شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی دامت بر کاتہم کے مشورہ سے قبول کر لیا اور اس ادارہ کا نام بھی حضرت شیخ الاسلام کے مشورہ سے حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے پوتے عظیم مجاہد محقق مبلغ، جامع اوصاف کا سن حضرت شاہ اسماعیل شہید کے نام پر جامعہ اسلامیہ شاہ اسماعیل شہید رکھا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی اس شخصیت کے ظاہری و باطنی کمالات، اوصاف واخلاص اس ادارہ میں پیدا فرمائے۔ وما ذلك على الله بعزيز يجاد سيد المرسلين وما توفیقی الا باللہ علیہ توکلت والیہ انیب
اغراض و مقاصد
اس جامعہ کے قیام کے مقاصد یہ ہیں: (1) مسلمانوں اوران کے بچوں کو دینی تعلیم سے آراست کو نا، جہالت کی تاریکیوں کودور کرکے علم کی روشنی پھیلانا۔ (۲) تحریر و تقریر وتبلیغ کے ذریعہ مسلمانوں کو دینے اور بنانے کی مساعی کرتا۔ (۳) غریب آبادیوں بالخصوص اندرون سندھ مالی و آبادکر کے بچوں کیلئے قرآن کی تعلیم کا کام کرتا (۲) شاہ اسماعیل شہید ویلفیئر کے ذریعہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا۔ (۵) علماء کرام کو پیغمبرانہ آداب اور تبلیغ کے ذریعی دعوت وتبلیغ کے کام کو عام کرتا۔ (1) دینی ودنیاوی تعلیم کے حسین امتزان کے ساتھ غریب آبادیوں میں اسکول کھولنا سیکھ
محل وقوع کے اعتبار سے جامعہ کی اس جگہ کی اہمیت علمی
محل وقوع کے اعتبار سے اس جگہ کو مرکزیت حاصل ہے۔ اس کے اطراف میں غریب آبادیوں پر مشتمل دسیوں کو ٹھیں اور سوسائٹیوں کی زمین ہے۔ جیسے کوئٹہ ٹاؤن ، صحافی سوسائٹی، بانٹوا میمن سوسائی. P.S.O سوسائکی وغیرہ مستقبل میں ان شاء اللہ یہ ادارہ بڑی آبادی کی
دینی ضروریات پورا کرے گا۔ ان گوٹھوں کی آبادی میں دینی و دنیاوی تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے اور معاشی پسماندگی بھی
ہے ایسی جگہ ادارہ کا قیام وخدمات جہاد سے کم نہیں۔
شعبہ جات
تعمیرات کی کمی اور محدود ذرائع آمدنی کی بناء پر اس وقت درج ذیل شعبہ جات زیر عمل ہیں : ا درجہ حفظ و ناظر و قرآن مجید -۲ شعبه تجوید قرآت -۳- شعبه متوسطه ( مساوی مدل ) -۴- شعبه درس نظامی ، درجه اولی تا درجه رابعه ( مساوی انٹر ) ۵ - اسکول کی تعلیم پرائمری تک
درجہ ناظرہ و حفظ کی طالبات کیلئے شعبہ بنات الاسلامیہ اور اس کی تین برانچیں ہیں : (1) مدرسہ المدینہ فتح محمد گوٹھ (۲) چھٹہ گبول گوٹھ (۳) بنات الاسلامیہ 729-R سیکٹر 5/A/15 بفرزون ۔ ان تین برانچوں میں الحمد للہ 200 بچیاں حفظ و ناظرہ زیر تعلیم ہیں۔
تعداد اساتذہ و ملازمین اس جامعہ میں 12 اساتذہ، 6 معلمات اور 5 ملازمین خدمات انجام دے رہے ہیں۔
تعداد طلباء و طالبات
طلباء وطالبات کی تعداد 500 ہے ۔ 100 طلباء رہائش پذیر ہیں جن کے خوردونوش کا انتظام جامعہ کی طرف سے ہے۔ سالانہ اخراجات
طلباء کے طعام و قیام واساند و و معلمات ان خوابوں و ملازمین پر سالانہ اخراجات 120,000,00 (ایک کروڑ بیس لاکھ ) رو پے ہیں۔
درجہ ناظرہ و حفظ کی طالبات کیلئے شعبہ بنات الاسلامیہ اور اس کی تین برانچیں ہیں : (1) مدرسہ المدینہ فتح محمد گوٹھ (۲) چھٹہ گبول گوٹھ (۳) بنات الاسلامیہ 729-R سیکٹر 5/A/15 بفرزون ۔ ان تین برانچوں میں الحمد للہ 200 بچیاں حفظ و ناظرہ زیر تعلیم ہیں۔ جامعہ کی عمارت مستقبل کے تعمیری منصوبے
یہ طلباء کی رہائش گا ہیں جس کے مصارف 131اکھ روپے ہیں ۔ جہ مدرسۃ البنات ورہائش گا میں اساتذہ ... 30 لاکھ روپے اور سلام کا دوبان مصارف ... 40لاکھ روپے مسجد کا مینار مصارف ... 30 لاکھ روپے ا و رائع آمدنی : جامعہ کی کوئی مستقل ذرائع آمدنی نہیں تو کل علی اللہ اور ہل خیر کا تعاون سالانہ اخراجات: 65 لاکھ روپے ہیں۔
اہل خیر توجہ فرمائیں
اس جامعہ کی کوئی مستقل ذرائع آمدنی نہیں، محل وقوع بھی غریب آبادی میں ہے۔ لہذا طلباء کے خورونوش، اساتذہ و معلمات کی تنخواہوں کے لئے بد سے تعاون کریں اور حلقہ احباب کو بھی متوجہ فرمائیں۔ آنحضرت سر بیاریم کا ارشاد ہے: نیکی کی طرف توجہ دلانے والا اجر میں کرنے والے کے جیسا ہے۔"
اللہ کا وعدہ ہے کہ اگر تم میرے دین کی مد ذکر و گے میں تمہاری مددکروں گا ۔ دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں ان کی حفاظت کر نا تمام مسلمانوں کا فرض ہے۔ اکاونٹ نمبر 0135101010045601 بنام جامعہ اسلامیہ شاہ اسماعیل شہید
مسلم کمرشل بینک لمیٹڈ برانچ الآصف اسکوائر سہراب گوٹھ ، کراچی قاضی محمد اسماعیل صدر جامعه اسما عیل شهید سیکٹر 3 چھور گبول گونی
نه داری گوٹھہ سپر ہائی وے کراچی ۔ فون 8731637-0321