جامع مسجد فاروقیہ 🕌 بستی چھینہ تحصیل خیرپور ٹامیوالی سے شمال سِمت 10 کلو میٹر پر
واقع تقریباً 200 سال پرانی مسجد ہے ــــــــــــــــ جامع مسجد میں نمازِ جُمعہ 2 بجے ادا کی جاتی ہے
جامع مسجد فاروقیہ بستی چھین کی خوبصورت تصویریں
رنگ کرنے کے بعد
رنگ کرتے ہوۓ
پہلی بار رنگ ہوئی
رنگ کرنے سے پہلے
جامع مسجد فاروقیہ بستی چھینہ ماشاء الله رنگ کر دی گئی ہے
,ختمُ القرآن فی التراویح 27 رمضانُ المبارک 1446 ھ کی رات
جامع مسجد فاروقیہ بستی چھینہ
قاری صاحبانصاحبان
جامع مسجد فاروقیہ بستی چھینہ میں جمعۃُ المبارک
کا خُطبہ