آن لائن کسٹمر حضرات کیلئے فلیکس پرنٹنگ کی سہولت میسر ہے ۔ اب آپ کہیں بھی بیٹھے صرف ڈیزائن ہی نہیں بلکہ اپنی دکان، دفاتر، سکول ، ہسپتال یا کسی بھی ادارے کے پینا فلیکس اپنے گھر بیٹھے ڈیزائن اور پرنٹ کروائیں اور ہوم ڈلیوری حاصل کریں۔
Join Now پر کلک کریں اور اپنا مواد بذریعہ واٹس ایپ بھیج کر ڈیزائن واٹس ایپ پر ہی چیک کریں۔ شکریہ!
اپنا پسندیدہ ڈیزائن واٹس ایپ پر ہی ڈیزائن کروائیں اور بذریعہ ہوم ڈلیوری حاصل کریں
نوٹ میجک مگ ( تصویر تب نظر آئے گی جب مگ کے اندر گرم پانی ڈالیں گے)
اپنا پسندیدہ ڈیزائن واٹس ایپ پر ہی ڈیزائن کروائیں اور بذریعہ ہوم ڈلیوری حاصل کریں
نوٹ :رنگ سارا سفید ہوگا فوٹو ہر وقت نظر آئے گی گرم ۔
اپنا پسندیدہ ڈیزائن واٹس ایپ پر ہی ڈیزائن کروائیں اور بذریعہ ہوم ڈلیوری حاصل کریں
نوٹ :انر مگ میں مگ کے اندر کا کلر نیلا، پیلا، لال یا کسی بھی پسند کا کلر پرنٹ کرواسکتے ہیں فوٹو ہر وقت نظر آئے گی گرم ۔