ڈاکٹر فرینڈ کا فرینڈزانہ مشورہ
شیردل آپ کو بنائے شیردل
ڈاکٹر فرینڈ کا فرینڈزانہ مشورہ
شیردل آپ کو بنائے شیردل
Lion Heart شیر دل
روزمرہ کے امورسرانجام دینے کیلئے صحتمندانہ اوقات کار سے انحراف اور غذائی بے اعتدالیوں کے سبب جسمانی نظام کمزور ہونا شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے جسم کے اندر صفائی کے خود کار نظام میں خلل پڑتا ہے اور انسانی جسم کے اندر کچرا (کولیسٹرول،یورک ایسڈ،تیزابیت اور شوگر وغیرہ)جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے جس سے انسانی اعضاء کو صحتمند غذائی اجزاء کی فراہمی میں تعطل پیدا ہوجاتا ہے اور نتیجتاً انسانی جسم میں کمزوری کے آثار (تھکاوٹ، سانس پھولنا،نیند کی کمی و بیشی،جھریاں پڑنا،چہرے کی تازگی ختم ہونا،بہت جلد پریشانی، بزدلی یا خوف میں مبتلا ہوجانا، ہاتھ پاؤ ں میں ناطاقتی ہونا،بھوک کا کم یا زیادہ ہوجانا،وزن کا کم یا زیادہ ہوجانا،قوت فیصلہ کی کمی،یادداشت کی کمزوری، خون کی کمی وغیرہ)نمودار ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور اگر ان علامات کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہی علامات بگڑ کر مرض کی شکل اختیار لیتی ہیں مثلاً شوگر، بلڈ پریشر، السر،تیزابیت، ہیپاٹائٹس، فالج،کولیسٹرول، دل کے والوز بند ہوجانا،خون کی شریانوں کا تنگ ہوجانا، ہارٹ اٹیک وغیرہ۔
شباب کو قائم رکھنے اور بڑھاپے میں بھی جواں مرد رہنے کیلئے سب سے ضروری چیز تو یہی ہے کہ غذائی بداعتدالیوں سے فوری طور پر بچا جائے جیسا کہ ایک سے دوسرے کھانے میں آٹھ گھنٹے کا وقفہ دینا،زود ہضم اور قدرتی غذا کھانا، رات کا کھانا سونے سے دوگھنٹے قبل کھاکر چہل قدمی کرنا تاکہ جسم انسانی میں مزید کچرا جمع ہونے سے بچا جاسکے اور روزمرہ کے سرگرمیوں کو انجام دینے کیلئے صحتمندانہ اوقات کار کو اپنایا جائے جیسے جلدی سونا، جلدی جاگنا، کھیل کود اور سیرو تفریح کرنا،دوپہر کو آرام کرنا وغیرہ، ان عادات کو اپنانے سے جسم انسانی پر غیر ضروری د باؤ سے نجات ملے گی جسم جلد صحت یابی کی طرف لوٹ آئے گا۔
حل طلب مسلہٗ یہ ہے کہ جو کچرا انسانی جسم میں جمع ہوچکا ہے اور اس سے جسم ان علامات و امراض کا شکار ہوچکا ہے تو ان سے نجات کیسے حاصل کی جائے بلکہ مزید جو ہم روز کے روز کچرا اپنے جسم میں شامل کر رہے ہیں ساتھ کے ساتھ اس کا تدارک بھی ہوتا رہے۔
ان تمام مسائل کے حل کیلئے جو بہترین قدرتی غذائی مرکب مفید پایا گیا ہے وہ ”شیر دل ”ہے کیونکہ اس میں وہ تمام صحتمند اور قدرتی اجزاء شامل ہیں جو سب سے پہلے تو نظام ہضم کی اصلاح کرتے ہیں تاکہ ُبرے کولیسٹرول سے پاک صحت مند خون پیدا ہوسکے پھر خون کی شریانوں کو لچکدار اوردل کے پٹھوں کو طاقتورو توانا بناتے ہیں ہیں تاکہ تمام اعضاء تک خون کی روانی بھرپور انداز تک پہنچ سکے تمام جسمانی نظاموں کو جب صحت مند اور توانا خون کی بھرپور سپلائی میسر ہوجاتی ہے تو تمام اعضاء بھرپور طریقے سے اپنے اپنے افعال سرانجام دینے کے قابل ہوجاتے ہیں اور آپ طاقت،قوت اور سرشاری سے بھرپور صحتمند زندگی کا لطف لیتے ہوئے خود کو جواں مرد محسوس کرتے ہیں۔
اجزائے موثرہ:۔ عنبر،زعفران،مروارید، ارجونا،کریٹیگس،بنگلہ پان، زنجبیل
گارلک،لونگ، دارچینی، جائفل، جلوتری،عجوہ گٹھلی کا پاؤڈر۔
عمومی خوراک : ایک کیپسول روزانہ خصوصی خوراک: ایک کیپسول صبح، ایک شام