🕋 ڈیزائر حج و عمرہ ٹوراینڈٹریول کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کریں 🤍


عمرہ صرف ایک سفر نہیں بلکہ اللہ کی طرف بلایا جانا ہے۔ یہ دل کی پاکیزگی، گناہوں کی معافی اور مقدس مقامات پر حاضری کا سنہری موقع ہے۔ اگر عمرہ ارادہ آپ کے دل میں ہے تو ڈیزائر ٹریول آپ کے لیے اس سفر کو آسان، آرام دہ اور یادگار بنانے کے لیے حاضر ہے۔


ڈیزائر ٹریول اپنے مہمانانِ خدا کی خدمت خلوص، ایمانداری اور مکمل رہنمائی کے ساتھ کرتا ہے تاکہ آپ پوری یکسوئی کے ساتھ عبادت کر سکیں۔


✨ ہماری عمرہ خدمات:

✔ ڈائریکٹ فلائٹ کا انتظام

✔ ویزا، انشورنس اور مکمل دستاویزی سہولت

✔ مکہ و مدینہ میں آرام دہ ہوٹل معہ بس شٹل سروس

✔ تین وقت کا معیاری کھانا

✔ مکہ و مدینہ کی مکمل زیارت مع رہنمائی

✔ ایئرپورٹ اور لوکل ٹرانسفر

✔ زمزم، لانڈری اور ویلکم کٹ

✔ پورے سفر کے دوران مکمل تعاون


ہم کم قیمت میں بہترین سہولیات فراہم کرتے ہیں کیونکہ ہر حاجی اور معتمر عزت اور آرام کا حق دار ہے۔


📅 عمرہ روانگی: 21 جنوری

💰 اکانومی پیکیج: صرف 90,000 روپے میں