زنجیریں

زنجیریں صِرف قید کی کہانی نہیں ، بلکہ اُس خاموش کَشمکش کا بیان ہے جِس میں اِنسان ، معاشرہ اور قومیں اپنے سامنے کُھلے راستے دیکھتی ہیں ، مگر روکاوٹوں ، خوف ، روایت ، سیاست ، پیسے اور مجبوریوں کے باعث آگے نہیں بڑھ پاتیں ۔ یہ کِتاب پاکستان اور جرمنی کے مُشاہدات کے ذریعے یہ سوال اُٹھاتی ہے کہ ہم وہ عمل کیوں نہیں کر پاتے جسے ہم خود دُرست مانتے ہیں ۔