Khush Amdeed - خوش آمدید
یہ ویب سائٹ اُردو کالموں اور کِتابوں کا ایک منظّم مجموعہ ہے ۔ یہاں موجود مواد سماجی ، معلوماتی اور غورو فِکر سے متعلق موضوعات پر مشتمل ہے ، جن میں زندگی ، معاشرہ ، خاندان ، رشتے ، عورت ، والدین ، بچے ، شناخت ، ذمہ داری ، اِنسان ، نِظام اور آزادی جیسے پہلو شامِل ہیں ۔ اِن تحریروں کا مقصد کسی فرد ، طبقے ، ملک ، مذہب ، حکومت یا معاشرے کے خِلاف فیصلہ صادر کرنا نہیں ، بلکہ مختلف موضوعات کو مُشاہدے ، سوچ اور غورو فِکر کے ساتھ دیکھنا ہے ۔
اِ س ویب سائٹ پر میری کِتابوں کا تعارف بھی موجود ہے ۔ اگر آپ اِن کِتابوں میں سے کوئی کِتاب پڑھنا چاہتے ہیں تو براہِ کرم شاہد شکیل سے رابطہ کریں ۔
شکریہ