Dr. Shan Aman-Rana
Founder
Founder
I created Azad Soch because I feel ideas change the world. I believe a culture of debate and discussion is the only way to generate sustainable change.
I work as an Assistant Professor of Economics at the University of Virginia. Before that I have worked as a Pakistan Administrative Services bureaucrat in Pakistan. I completed a PhD in Economics from the London School of Economics. You can find details of my research on www.shanamanrana.com
Field Manager
میرا نام عائشہ اکرم ہے . میں ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہوں. میری پیدائش لاہور کی ہے. میں اٹھویں پاس ہوں. میرے والد محمد اکرم جو ایک سکول ماسٹر تھے. ہم چھ بہن بھائی ہیں. میں جب پانچ سال کی تھی میرے والد کا انتقال ہو گیا تھا. میری والدہ نے ہی ہماری پرورش کی. والد کی وفات کے بعد گھر کے حالات بہت بدل گیۓ۔ ایک ٹائم پر تو ایسا تھا کہ ہمارے گھر میں دو وقت کی روٹی بھی پوری نہیں تھی ہوتی اور پھر ایک دن میں نے اپنی والدہ سے کہا کہ امی جان مجھے کہیں کام پر لگوا دیں، میں محنت کرونگی اور پھر ہمارے گھر کے حالات بدل جائیں گے - میں اپنی والدہ کا سہارا بنی-میری عمر 12 سال کی تھی جب سے میں کام کر رہی ہوں-2سال میں نے ایک کاسٹ میٹک فیکٹری میں پیکنگ کا کام کیا ہے-پھر 3 سال تک میں نے ہاسٹل میں کچن کا کام کیا.پھر کچھ عرصہ میں نے سپر مارکیٹ میںas a manager کام کیا.- یہ سب کچھ بھی اسان نہیں تھا بہت محنت کی میں نے-پھر 2017 میں میں نے پیشنٹ اٹینڈنٹ ڈیوٹی کی-2017سے لے کر 2020تک میں نے پیشنٹ اٹینڈنٹ ڈیوٹی کی- اب میں ( آزاد سوچ) as a Field Manager کام کر رہی ہوں-
Haider Nafees Ahmed
Ahmed Hassan Faiz
Arya Socrat
Sasha Socrat