اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ، وَالصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ، وَخَاتَمِ النَّبِیِّیْنَ، وَعَلٰی اٰلِہٖ وَ اَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔ اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ، بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔
ہماری قرآن اکیڈمی وہ مبارک ادارہ ہے جو دینِ اسلام کی بنیادی باتیں، قرآنِ مجید کی تلاوت، ترجمہ اور تفسیر کی اعلیٰ تعلیمات فراہم کرنے میں مصروف ہے۔ اس ادارے کی کاوشیں نسلِ نو کے لیے مشعل راہ ہیں، جو انہیں دین اور دنیا کی کامیابی کے لیے تیار کرتی ہیں۔
اللہ تعالی نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا
كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الْأَلْبَاب
ترجمہ: یہ ایک بابرکت کتاب ہے جسے ہم نے آپ کی طرف نازل کیا ہے تاکہ لوگ اس کی آیات میں غور و فکر کریں اور عقلمند نصیحت حاصل کریں۔
(سورہ ص: 29)
فرمانِ آخری نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ والٰہ وسلم
"خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ"
ترجمہ: تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔
(صحیح بخاری، حدیث نمبر: 5027)
اور بھی متعدد آیات اور احادیث قرآن کی فضیلت پرمبنی ہیں
المختصر
آپ ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کے بچوں کو قرآن کی اعلٰی تعلیم سے آراستہ کریں گیں
اور آپ کے بچوں کو سکھائیں گیں اسلام کی بنیادی باتیں
{نوٹ}
لیڈیز اور جنٹس دونوں ٹیچرز کا انتظام ہے
{ نوٹ }
پہلے تین دن مفت پڑھایا جائے گا۔ اس کے بعد مناسب ھدیہ وصول کیا جائے گا کورس کے حساب سے
محمد حامد رضا عطاری : WHATSAPP 03284191247
حافظ محمد بلال عطاری: WHATSAPP 03061826483
SKYPE ID HAMID RAZA: https://join.skype.com/invite/G5B13zI98fTB
SKYPE ID HAFIZ BILAL: https://join.skype.com/invite/qbZMnKTPhxER
⬆ اس کو long press کریں اور share image پر کیلک کریں پھر اپنی مرضی کے پلیٹ فارم پر share کریں
جزاک اللّہ خیرا
⬆ اس کو long press کریں اور share image پر کیلک کریں پھر اپنی مرضی کے پلیٹ فارم پر share کریں
جزاک اللّہ خیرا
⬇ ہمارے اسکول میں ایڈمیشن کے لیے اس بٹن کو کلیک کریں جزاک اللّہ خیرا
اس website کو زیادہ سے زیادہ share کریں
جزاک اللّہ خیرا