اسلام وعلیکم
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خام مال کی قیمتوں اور ڈالر کے ریٹ میں دن بدن اضافے کی بنیاد پر موجودہ ریٹس پر مال فروخت کرنا ناممکن ہوگیا ہے لہذا آج تک کی تمام ریٹ لسٹ منسوخ کی جا رہی ہیں۔ آیندہ ریٹس روزانہ کی بنیاد پر طے ہوں گے اور وہ ریٹس اس دن تک محدود ہونگے۔لہذا آرڈر دینے سے پہلے ریٹس چیک کریں پھر آرڈر کنفرم کروائیں۔ شکریہ