Student Reviews & Success Store's
Student Reviews & Success Store's
See what our students say about their learning experience at ABYMIZE Academy.
"میں ایک یونیورسٹی اسٹوڈنٹ ہوں۔ اس کورس سے پہلے مجھے ویڈیو ایڈیٹنگ کا زیادہ تجربہ نہیں تھا، لیکن اب میں پروفیشنل کمرشل ایڈز اور سوشل میڈیا ویڈیوز بنا سکتا ہوں۔"
— Ahsan Ali, Student
⭐⭐⭐⭐⭐
"میں ایک ہاؤس وائف ہوں اور گھر سے سیکھنا چاہتی تھی۔ Recorded Classes اور آسان طریقہ تدریس کی وجہ سے میں نے کافی اعتماد حاصل کیا اور اب مختلف پراجیکٹس پر کام کر رہی ہوں۔"
— Sana Ahmed, Housewife
⭐⭐⭐⭐⭐
"Facebook Ads اور Client Handling والا حصہ میرے لیے سب سے زیادہ مفید رہا۔ اب مجھے Campaign Structure اور Client Requirements اچھی طرح سمجھ آتی ہیں۔"
— Bilal Khan, Freelancer
⭐⭐⭐⭐⭐
"یہ صرف Video Editing کا کورس نہیں بلکہ مکمل Agency Workflow سکھاتا ہے۔ مجھے خاص طور پر Real Business Projects بہت پسند آئے۔"
— Muhammad Hamza
⭐⭐⭐⭐⭐
"میں پہلے صرف Basic Editing کرتا تھا۔ اب Product Ads، School Promotions اور Business Marketing Videos زیادہ پروفیشنل انداز میں بنا سکتا ہوں۔"
— Usman Tariq
⭐⭐⭐⭐⭐
"The practical learning approach helped me understand how real agencies manage clients and deliver projects professionally."
— Zain Ahmed
⭐⭐⭐⭐⭐
"AI Content Creation اور Commercial Ads Creation والے Modules بہت زبردست ہیں۔ جدید مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق سیکھنے کا موقع ملا۔"
— Fatima Noor, Student
⭐⭐⭐⭐⭐
"میں جاب کے ساتھ یہ کورس کر رہا تھا۔ Recorded Lessons کی وجہ سے اپنی سہولت کے مطابق سیکھ سکا اور اپنی Skills کو بہتر بنا سکا۔"
— Hassan Raza
⭐⭐⭐⭐⭐
"Facebook Ads Mastery اور Audience Targeting کی Training بہت مفید رہی۔ اب میں بزنسز کی Marketing کو بہتر انداز میں سمجھ سکتا ہوں۔"
— Ahmed Hassan
⭐⭐⭐⭐⭐
"اس کورس نے مجھے صرف Skills نہیں سکھائیں بلکہ Professional Client Communication بھی سکھائی۔"
— Maryam Khalid
⭐⭐⭐⭐
"کورس کا Content کافی Detailed ہے اور Beginners کے لیے بھی سمجھنا آسان ہے۔"
— Abdullah Shah
⭐⭐⭐⭐
"Real-world Examples کی وجہ سے Concepts جلدی سمجھ آتے ہیں اور Learning Experience بہتر ہو جاتا ہے۔"
— Hira Aslam
⭐⭐⭐⭐