٭یکم اپریل سے کلاسز کا آن لائن اجراء کیا جا رہے اور کیبل ٹی وی کے ذریعے یہ پروگرام طلباء دیکھ پائیں گے۔
٭گریڈ-1 سے گریڈ-8 تک اپریل کے پہلے 2 ہفتوں کے ویڈیو لیکچرز نیچے دی گئی لنک پہ اپ لوڈ کر دیے گئے ہیں۔ آپ ابھی سے یہ ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
ویب سائیڈ ایڈریس : www.taleemghar.punjab.gov.pk
نوٹ
لوکل کیبل ٹی وی پر PITB کے تیار کردہ لیسن یکم اپریل سے مفت میں آن ائیر کیے جائیں گے جس کے لیے اپریل کے دوہفتوں کا سلیبس دے دیا گیا ہے۔ اس میں اول سے ہشتم کے ریاضی اور سائنس کے لیسن شامل ہونگے.
پی ٹی وی چینل کے ذریعے تعلیم کو فروغ دینے کے لیے 8 گھنٹے پر مشتمل نشریات ہوں گی