Här får ni se arbete som mina elever har gjort för att bidra till modersmålsdagen

اس صفحے پر آپ وہ تمام کام دیکھیں گے جو میرے طالب علموں نے مادری زبان کے عالمی دن کے حوالے سے کیا۔ 

eleven från mellanstadiet har berättat om sig själv i bild form

ایک طالب علم نے اپنے بارے میں تصویروں کے ذریعے بیان کیا ہے کہ اسے کیا چیزیں پسند ہیں۔

eleven från mellanstadiet har berättat om sig själv genom med att skriva en text

ایک طالب علم نے اپنے بارے میں  لکھ کر بیان کیا ہے کہ اسے کیا چیزیں پسند ہیں۔ 

En elev visade genom att rita en karta att i vilket område i Indien talar man urdu. 

ایک طالب علم نے انڈیا کا  نقشہ بنا کریہ دکھایا ہے کہ انڈیا میں کہاں کہاں اردو زبان بولی جاتی ہے  

eleven från mellanstadiet har berättat om sig själv i bild form

ایک طالب علم نے اپنے بارے میں تصویروں کے ذریعے بیان کیا ہے کہ اسے کیا چیزیں پسند ہی

eleven från mellanstadiet har berättat om sig själv genom med att skriva en text

ایک طالب علم نے اپنے بارے میں  لکھ کر بیان کیا ہے کہ اسے کیا چیزیں پسند ہیں۔ 

Eleven visade landskap i olika provinser av Pakistan genom att rita en karta 

ایک طالب علم نے پاکستان کے نقشے کی مدد سے مختلف صوبوں اور ان صوبوں کی ثقافت کو ظاہر کیا ہے۔ 

Eleven från högstadiet har skrivit en fakta text om Pakistan

ایک طالب علم نے پاکستان کے بارے میں مضمون لکها ہے 

Eleven berättade om sig själv genom att rita och skriva texten

ایک طالب علم نے اپنے بارے میں تصویروں اور لکھنے کے ذریعے بیان کیا ہے کہ اسے کیا چیزیں پسند ہیں۔

Eleven berättade om sig själv genom att rita och skriva texten

ایک طالب علم نے اپنے بارے میں تصویروں اور لکھنے کے ذریعے بیان کیا ہے کہ اسے کیا چیزیں پسند ہیں۔

Eleven visade en by i Pakistan genom att rita

ایک طالب علم نے پاکستان کے ایک گاوں کا منظر پیش کیا ہے 

Eleven från högstadiet har skrivit en dikt för Pakistan

ایک طالب علم نے پاکستان کے لیے ایک نظم لکھی ہے۔ 

Eleven från högstadiet har skrivit en fakta text om Pakistan

ایک طالب علم نے پاکستان کے بارے میں مضمون لکها ہے 

Eleven ritade en bild av Minar E Pakistan. Minar E Pakistan är ett torn beläget i Lahore, Pakistan. Tornet byggdes mellan 1960 och 1968 på platsen där All-India Muslim League antog Lahore-resolutionen den 23 mars 1940 - den första officiella möte för att får ett separat och självständig land.

طالب علم نے مینار پاکستان کی تصویر کھینچی۔ مینارپاکستان ایک مینار ہے جو لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ٹاور 1960 اور 1968 کے درمیان اس جگہ پر تعمیر کیا گیا تھا جہاں آل انڈیا مسلم لیگ نے 23 مارچ 1940 کو لاہور کی قرارداد منظور کی تھی - یہ ایک علیحدہ اور خود مختار ملک حاصل کرنے کا پہلا سرکاری اجلاس تھا۔ اسے یادگار پاکستان بھی کہا جاتا ہے-