بلاشبہ میرا کارساز تو الله ہی ہے جس نے یہ کتاب نازل کی ہے، اور وہی صالحین کی کارسازی کرتا ہے.
اور وہ جنہیں تم الله كے سوائے پکارتے ہو وہ تمہاری مدد کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے اور نہ ہی وہ اپنی مدد کر سکتے ہیں.
سورۃ الاعراف (7)
آیت 196-197