Home

حضرت اویس قرنی کو جنت کے دروازے پر کیوں روک لیاجائے گا۔

حضرت اویس قرنی کو جنت کے دروازے پر کیوں روک لیاجائے گا۔

حضوراکرم (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں تو اویس قرنی کو جنت کے دروازے پرروک لیاجائے گا۔

حضرت اویس قرنی کون ہیں ۔

اویس نام ہے عامرکے بیٹے ہیں مرادقبلہ ہے قرن انکی شاخ ہے اوریمن انکی رہائش گاہ تھی ۔

حضرت نے ماں کے حددرجہ خدمت کی ۔وہ آسمانوں تک پہنچی اویس قرنی حضورکی خدمت میں حاضرنہیں ہوسکے۔

جبرئیل آسمان سے پہنچے اورانکی بات کوحضورنے بیان کیا چونکہ حضوردیکھ رہے تھے کہ آئندہ آنیوالی نسلیں اپنی مائوں کیساتھ کیساسلوک کریں گی ایک سائل نے سوال کیا یارسول ﷲ (صلی ﷲ علیہ وسلم) قیامت کب آئے گی توآپ نے ارشاد فرمایامجھے نہیں معلوم کب آئے گی توسائل نے کہاکہ کوئی نشانی توبتادیں توآپ نے فرمایاجب اولاداپنی ماں کوذلیل کرے گی توقیامت آئے گی۔

حضور(صلی ﷲ علیہ وسلم) نے حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) اورحضرت علی (رضی ﷲ عنہ) سے کہاکہ تمہارے دور میں ایک شخص ہوگا جس کانام ہوگا اویس بن عامر درمیانہ قد رنگ کالا جسم پر ایک سفید داغ حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے ان کاحلیہ ایسے بیان کیاجسے سامنے دیکھ رہے ہو وہ آئے گاجب وہ آئے تو تم دونوں نے اس سے دعا کرانی ہے۔

حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) اور حضرت علی (رضی ﷲ عنہ)کواویس قرنی کی دعاکی ضرورت نہیں تھی۔

یہ امت کو پیغام پہنچانے کے لیے ہے کہ ماں کا کیا مقام ہےحضرت عمر (رضی ﷲ عنہ) حیران ہوگئے اور سوچنے لگے کہ حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) کیاکہہ رہے ہیں کہ ہم اویس سے دعا کروائیں تو حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا عمر،علی اویس نے ماں کی خدمت اس طرح کی ہے جب وہ ہاتھ اٹھاتاہے توﷲ اس کی دعا کو خالی نہیں جانے دیتا۔

حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) دس سال خلیفہ رہے دس سال حج کیالیکن انہیں اویس نہ ملے ایک دن سارے حاجیوں کو اکٹھا کر لیا اور کہا کہ تمام حاجی کھڑے ہوجاو آپ کے حکم پرتمام حاجی کھڑے ہوگئے پھر کہا کہ سب بیٹھ جاو صرف یمن والے کھڑے رہو تو سب بیٹھ گئے اور یمن والے کھڑے رہے پھرکہا کہ یمن والے سارے بیٹھ جاو صر ف مراد قبیلہ کھڑا رہے پھرکہا مراد والے سب بیٹھ جاو صرف قرن والے کھڑے رہو تو مراد قبیلے والے بیٹھ گئے صرف ایک آدمی بچااور حضرت عمر نے کہا کہ تم قرنی ہو تو اس شخص نے کہاکہ ہاں میں قرنی ہوں تو حضرت عمر نے کہا کہ اویس کو جانتے ہو تو اس شخص نے کہاکہ ہاں جانتا ہوں میرے بھائی کابیٹاہے میراسگا بھتیجاہےاس کادماغ ٹھیک نہیں آپ کیوں پوچھ رہے ہیں توحضرت عمر نے کہاکہ مجھے تو تیرا دماغ صحیح نہیں لگ رہاآ پ نے پوچھا کدھر ہےتواس نے کہاکہ آیا ہوا ہے پوچھا کہاں گیا ہے تو اس نے کہا کہ وہ عرفات گیاہے اونٹ چرانے،

آپ نے حضرت علی کو ساتھ لیا اور عرفات کی دوڑ لگادی جب وہاں پہنچے تو دیکھاکہ اویس قرنی درخت کے نیچے نماز پڑھ رہے ہیں اور اونٹ چاروں طرف چررہے ہیں یہ آکربیٹھ گئے اور اویس قرنی کی نماز ختم ہونے کاانتظار کرنے لگےجب حضرت اویس نے محسوس کیاکہ دو آدمی آگئے تو انہوں نے نماز مختصرکردی ۔

سلام پھیرا توحضرت عمر نے پوچھا کون ہو بھائی توکہاجی میں مزدور ہوں اسے خبرنہیں کہ یہ کون ہیں تو حضرت عمر نے کہاکہ تیرا نام کیا ہےتو اویس قرنی نے کہ اکہ میرانام ﷲ کابندہ تو حضرت عمر نے کہا کہ سارے ہی ﷲ کے بندے ہیں تیری ماں نے تیرا نام کیارکھا ہےتو حضرت اویس نے کہاکہ آپ کون ہیں میری پوچھ گچھ کرنے والے ان کایہ کہنا تھا کہ حضرت علی نے کہاکہ اویس یہ امیرالمومنین عمربن خطاب ہیں اور میں ہوں علی بن ابی طالب حضرت اویس کا یہ سننا تھا کہ وہ کانپنے لگےکہاکہ جی میں معافی چاہتا ہوں میں تو آپ کو پہچانتا ہی نہیں تھا میں تو پہلی دفعہ آیا ہوں تو حضرت عمر نے کہاکہ تو ہی اویس ہے تو انہوں نے کہا کہ ہاں میں ہی اویس ہوں حضرت عمر نے کہاکہ ہاتھ اٹھا اور ہمارے لیے دعا کر وہ رونے لگے اور کہا کہ میں دعا کروں آپ لوگ سردار اور میں نوکرآپ کامیں آپ لوگوں کے لیے دعا کروں تو حضرت عمر نے کہاکہ ہاں ﷲ کے نبی نے فرمایاتھا۔

عمر اور علی جیسی ہستیوں کے لیے حضرت اویس کے ہاتھ اٹھوائے گئے کس لیے اس کے پیچھے جہاد نہیں،

تبلیغ نہیں،

تصوف نہیں اس کے پیچھے ماں کی خدمت ہے۔

جب لوگ جنت میں جارہے ہوں گے تو حضرت اویس قرنی بھی چلیں گے اس وقت ﷲ تعالیٰ فرمائیں گے کے باقیوں کو جانے دو اور اویس کو روک لو

اس وقت حضرت اویس قرنی پریشان ہوجائیں گےاورکہیں گے کہ اے ﷲ آپ نے مجھے دروازے پرکیوں روک لیاتو مجھ سےاس وقت ﷲ تعالی ٰ فرمائیں گے کہ پیچھے دیکھوجب پیچھے دیکھیں گے تو پیچھے کروڑوں اربوں کے تعدادمیں جہنمی کھڑے ہوں گےتواس وقت ﷲ فرمائے گاکہ اویس تیری ایک نیکی نے مجھے بہت خوش کیاہے’’ ماں کی خدمت‘‘ توانگلی کااشارہ کرجدھر جدھر تیری انگلی پھرتی جائے گی میں تیرے طفیل ان کوجنت میں داخل کردوں گا...

سبحان اللّلہ...

Ramzan Ka Byan ¦¦ Shafeeq Sahab Taqreer || Quran Aur Hadees

Ramzan-ul-Mubarak ki Ahmiyat aur Fazilat || Dr.Farhat Hashmi

The Holy Quran Channel - Live Stream

برکینگ نیوز

یہ ہیں ایکٹریس شیلا گل جنہوں نے ادکاری سے توبہ کرلی۔

میڈیا پہ کام کرنے والی لڑکیاں عورتیں یا کام کرنے کی شوقین ضرور دیکھیں.

اللہ جیسے چاہیے ہدایت دے۔

Maulana Tariq Jameel - Nafas Ki Pakeezgi

جہنم میں لے جانے والے اعمال۔ مولانا حافظ عبدالقادر صاحب

جنت میں لے جانے والے اعمال

The Quran is a Message from Allah to humanity. It was transmitted to us in a chain starting from the Almighty Himself (Subhanaho Wataala) to the angel Gabriel to the Prophet Muhammad. This message was given to the Prophet (Peace Be Upon Him) in pieces over a period spanning approximately 23 years.

The Prophet (Peace Be Upon Him) was 40 years old when the Quran began to be revealed to him, and he was 63 when the revelation was completed. The language of the original message was Arabic, but it has been translated into many other languages. Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) was the final Messenger of Allah to humanity, and therefore the Quran is the last Message which Allah has sent to us.

Its predecessors such as the Torah, Psalms, and Gospel have all been superseded. It is an obligation – and blessing – for all who hear of the Quran and Islam to investigate it and evaluate it for them. Allah has guaranteed that He will protect the Quran from human tampering, and today’s readers can find exact copies of it all over the world. The Quran of today is the same as the Quran revealed to Muhammad (Peace Be Upon Him).

The Quran is a Message from Allah to humanity. It was transmitted to us in a chain starting from the Almighty Himself (Subhanaho Wataala) to the angel Gabriel to the Prophet Muhammad.

This message was given to the Prophet (Peace Be Upon Him) in pieces over a period spanning approximately 23 years. The Prophet (Peace Be Upon Him) was 40 years old when the Quran began to be revealed to him, and he was 63 when the revelation was completed. The language of the original message was Arabic, but it has been translated into many other languages.

Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) was the final Messenger of Allah to humanity, and therefore the Quran is the last Message which Allah has sent to us. Its predecessors such as the Torah, Psalms, and Gospel have all been superseded. It is an obligation – and blessing – for all who hear of the Quran and Islam to investigate it and evaluate it for them. Allah has guaranteed that He will protect the Quran from human tampering, and today’s readers can find exact copies of it all over the world

Someone who has memorized the entire Quran is called a hafiz. Some Muslims read Quranic ayah (verse) with elocution, which is often called tajwid. During the month of Ramadan, Muslims typically complete the recitation of the whole Quran during tarawih prayers. In order to extrapolate the meaning of a particular Quranic verse, most Muslims rely on the tafsir.

Mian Biwi Ka Rishta Beautiful Bayan By Maulana Tariq jameel Sb...

[Emotional ] The Judgment Day Mulana Tariq Jameel New Bayan 2016

Story Of Hazrat Salman AS & A Mosquito ( Machar ) Mulana Tariq Jameel New Bayan 2016

Best | Hi

story of Islam اسلام کی تاریخ ᴴᴰ [Azadi Special] Superior University | Maulana Tariq Jameel

qayamat ki nishaniyan urdu book qayamat se pehlay ki 10 nishaniyan qayamat ki alamatien

Tafseer of SURAH AL-NAML 10 to end SURAH AL-QASES 1 to 6 by Dr israr Ahmed(ra)

A Movie about the life of Hazrat Suleman (a.s.) in Urdu language.

Hazrat Adam as se Phle Duniya Kesi Thi aur kia tha

Junaid Jamshed About Pakistan

ALLAH THE ONLY ARTIST

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

For without doubt in the remembrance of Allah do hearts find satisfaction

سُبْحَان اللهِ وَ الْحَمْدُ لِلّهِ وَ لآ اِلهَ اِلّا اللّهُ وَ اللّهُ اَكْبَرُ وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّة ِ الَّا بِاللّهِ الْعَلِىّ الْعَظِيْم

سُبْحَان اللهِ وَ الْحَمْدُ لِلّهِ وَ لآ اِلهَ اِلّا اللّهُ وَ اللّهُ اَكْبَرُ وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّة ِ الَّا بِاللّهِ الْعَلِىّ الْعَظِيْم

سُبْحَان اللهِ وَ الْحَمْدُ لِلّهِ وَ لآ اِلهَ اِلّا اللّهُ وَ اللّهُ اَكْبَرُ

وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّة ِ الَّا بِاللّهِ الْعَلِىّ الْعَظِيْم

جب رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم کسی فرقہ سے تعلق نہیں رکھتے تھے، صحابہ کرام بشمول اہل بیت رضوان اللہ علیہم مجمعین کسی فرقہ سے تعلق نہیں رکھتے تھے تو ہمیں کیا ہو گیا ہے کہ ٹھونک بجا کر اہل سنت ولجماعت، سلفی، دیوبندی، اہل حریث، شیعہ، اور حنفی، مالکی، شافعی بنے پھرتے ہیں۔ کیا ایسا کرتے ہوئے ہم اللہ کے نازل کردہ اصولوں اور رسول صلى الله عليه وآله وسلم کے ارشادات و ہدایات کی خلاف ورزی نہیں کر رہے اور وہ بھی کھلم کھلا.........تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ یہ وقت بڑا نازک ہے اس وقت پاکستان اور اسلام کے دشمن ہمیں آپس میں لڑا کر مزید انتشار اور تفرقہ پھیلانا چاہتے ہیں اس وقت ہمیں ایک ہونا چاہیے ۔تو اس ویڈیو میں مولانا نے فرقہ بندی سے روکا ہے نہ کہ کسی اور چیز سے ۔۔۔۔۔اگر ہم اسی طرح لڑتے رہے تو خدا نخواستہ پتہ نہیں پھر کیا ہو گا ۔۔۔۔۔یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔۔۔۔برائے مہربانی کوئی فضول بحث نہ کرے۔۔۔جزاک اللہ

برائی کو روک نہیں

سک

تے تو کم سے کم اسےبُرا تو جانو۔۔۔!!!

Contact Details

Name

Fäzäl Måñáñ Khân

Kashif Azam

Fazal Subhan

Address : batkhela malakand

Mobile : +92-346-9388726

+92-306-8188684

E-mail : batkhela3@gmil.com


<!-- Global site tag (gtag.js) - Google Analytics -->
<script async src="https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=UA-168680247-1"></script>
<script>
  window.dataLayer = window.dataLayer || [];
  function gtag(){dataLayer.push(arguments);}
  gtag('js', new Date());

  gtag('config', 'UA-168680247-1');
</script>