Theme of the Daura e Qur’an 2024:
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ۔
سورہ آل عمران ۲۰۰
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، صبر سے کام لو ، باطل پرستوں کے مقابلہ میں پامردی دکھاؤ ، حق کی خدمت کے لیے کمر بستہ رہو ، اور اللہ سے ڈرتے رہو ، امید ہے کہ فلاح پاؤ گے
O' you who believe! persevere in patience, and endure and remain stationed and fear Allah that you may be successful.