شروط اور ہدایات
برائے مہربانی نیچے دی گئی شروط و ہدایات کا غور سے مطالعہ کریں
عمرہ پر جانے کیے نام فائنل لسٹ میں نشر ہونے کے بعد عمرہ پر نہ جانے کا کوئی عذر قابل قبول نہیں ہو گا
ایک بار سے زائد بار رجسٹریشن کی صورت میں نام بالکل ڈلیٹ ہو جائیگا اس لیے صرف ایک بار ہی نام رجسٹر کریں
اگر کسی تین ماہ قبل مفت عمرہ کیا تھا اس کی رجسٹریش نہیں ہو گی
صرف دس برس سے زائد عمر والے ہی جا سکتے ہیں
احرام کا لباس گھر سے پہن آئیں میقات پر گاڑی نہیں رکے گی
رجسٹریشن صرف آن لائن دیے گئے لنک کے ذریعہ ہو گی
عمرہ پر وہی جائیگا جو بغیر اجرت کے عمرہ کر رہا ہے
رجسٹریش کروانے کے بعد فائنل لسٹ کا انتظار کریں
یہ عمرہ مفت کرایا جاتا ہے خبردار کسی بھی شخص کوئی اجرت مت دیں
شناختی نمبروں کو نہ دہرائیں۔
رجسٹریشن بدھ کو شام 4:30 بجے شروع ہوگی۔ تصدیق شدہ عازمین کے ناموں کا اعلان مدینہ کال سینٹر کے واٹس ایپ چینل پر شام 7 بجے کیا جائے گا۔
👇🏻رجسٹریشن 👇🏻
روانگی: جمعرات، نماز عصر کے فوراً بعد
واپسی: جمعہ، نماز فجر کے فوراً بعد (کڑی پارکنگ)
واٹس ایپ گروپ اور ٹیلی گرام چینل
👇🏻بس روانہ ہونے کی جگہیں اور لوکیشن 👇🏻