Welcome to "Mehman e Khuda" Online Quiz
السلام علیکم، "مہمان خدا" اوپن بک کوئز حل کرنے کی آخری تاریخ آخرِ ماہ مبارک رمضان ہے۔
Welcome to "Mehman e Khuda" Online Quiz
"Mehman e Khuda"
an intro...
السلام علیکم
رمضان المبارک کا مہینہ اللہ اور اس کی افضل ترین مخلوق کے درمیان رابطے کا بہترین وقت ہے، اس مہینہ میں انسان خدا کے اتنا قریب ہو جاتا ہے کہ اسی کے دسترِ خوان کا مہمان بنا دیا جاتا ہے جہاں وہ میزبای پروردگار کے جلووں کو دیکھتا ہے۔
آپ کے لیے ماہِ رمضان 1445ھ کو زیادہ پُر برکت اور بامعرفت بنانے کے لیے جامعۃ الکوثر کے پلیٹ فارم سے، ہادی ٹی وی، کوثر انفارمیٹکس، الکوثر تھاٹس اور المہدی میڈیا کے اشتراک سے، ماہِ رمضان المبارک میں آپ کی خدمت میں کتاب ”مہمانِ خدا“ کو اوپن بک آنلائن کوئز کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
یہ کتاب ماہِ رمضان المبارک کے آداب و اثرات اور مناسبات پر مشتمل ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اس کتاب کا مطالعہ اور کوئز میں شرکت ، اِس بابرکت مہینے سے بھر پور فائدہ اٹھانے کا سبب ہوگا۔ اور یہ کتاب عوام الناس کی معلومات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ مبلغین اور طلباء کرام کے لیے بھی مفید ثابت ہوگی۔
آپ کی آسانی کی لیےکتاب "مہمان ِخدا" کو آڈیو اور ویڈیو بک کی صورت میں بھی پیش کیا گیا ہے۔
"Mehman e Khuda" Compelete Book
"Mehman e Khuda"
(Manual Quiz)
مینوئل طریقہ کار میں جواب نامہ حل کرکے جوابی کاپی کی تصویر 03328520114 واٹس ایپ کریں۔
"Mehman e Khuda"
(Online Quiz)
آنلائن کوئز حل کرنے کے لیئے حسب ذیل لنک پر کلک کریں۔
Watch and Listen the Video Book of
"Mehman e Khuda"
Page 01 to 10
Page 11 to 26
Page 27 to 39
Page 40 to 60
Page 61 to 87
Page 88 to 112
Page 128 to 139
Listen the Audio Book of
"Mehman e Khuda"