External Links

    محمد ابو بکر صدیق کے ذاتی صفحہ پر خوش آمدید





    کمپیوٹر کے لیے

     سٹار ڈکشنری پروجیکٹ کاپی رائیٹس کی وجہ سے اب آن لائین دستیاب نہیں ہے۔

    سٹار ڈکشنری انٹر نیٹ پر با آسانی دستیاب ایک ونڈرفل اوپن سورس ڈکشنری پروگرام ہے۔ یہ لینکس اور ونڈوز دونوں قسم کے آپریٹنگ سسٹمز پر چلایا جا سکتا ہے۔ اس پروگرام میں حسب ضرورت کسی بھی زبان کی ڈکشنری فائل لوڈ کی جا سکتی ہے۔ انٹرنیٹ پر دنیا کی بڑی زبانوں کی ورڈ لسٹ(ڈکشنری فائل) مفت دستیاب ہیں

    مجھے اردو ورڈ لسٹ کی تلاش تھی۔ انٹرنیٹ پر سرچ کرنے سے ایسی کوئی فائل نہ مل سکی۔ جس کے بعد میں نے اس کمی کو پورا کرنے کے لیے اردو انگلش الفاظ پر مشتمل ایک ورڈ لسٹ بنائی جسے اس ڈکشنری کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔



    اس ڈکشنری کی چند اہم خصوصیات اس طرح ہیں ہیں
    1. ماؤس کرسر کے نیچے گزرنے والے تمام الفاظ کا فوری ترجمہ۔ جس سے بار بار ٹائیپنگ کرنے کی ضرورت کم ہو جاتی ہے۔
    2. تقریبا سوالاکھ ذخیرہ الفاظ جو تاحال دستیاب اردو ڈکشنریوں سے کئی گنا زیادہ ہے
    3. مزید لغات شامل کرنے کی سہولت (جیسے عربی، چینی، جرمن، انگلش اور ہندی وغیرہ)
    4. ذہین سرچ انجن جو کئی طریقوں سے الفاظ تلاش کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ کسی انگلش لفظ کے سپیلنگ بھول گئے ہیں تو بھی * اور / کا استعمال کر کے اس کا مطلب تلاش کر سکتے ہیں
    5.  بورڈ شارٹ کٹس کی سہولت
    6. یونی کوڈ اردو ٹیکسٹ جسے باآسانی دوسرے پروگراموں میں استعمال کیا جا سکتا ہے
    7. آپ ڈکشنری مینیجمنٹ سے اپنی مرضی کی ڈکشنری منتخب کر سکتے ہیں اور غیر ضروری ڈکشنریوں کو غیر فعال بنا سکتے ہیں۔

     سافٹ ڈاؤن لوڈ کے لئےکلک کریں




     اور کمپیوٹر کی پیرالل یا پرنٹر پورٹ کیبل پر مشتمل ڈیجیٹل تھرمامیٹرTMP124


    مائیکروکنٹرولر پر مشتمل کمرے کے لیے ہندسی تھرمامیٹر

    Atmel 89C51 اور TMP124

    پر مشتمل ایک ڈیجیٹل ٹمپریچر میٹر



    Sudoku and Hexadoku Puzzle

    پزل حل کرنے کے لیے میری پروگرام ایکسل شیٹ

     

    Periodic Table 

    Periodic table by Muhammad Umar Farooq
    Features:
    • Atomic Number & Atomic Mass
    • Density
    • Electrical Conductivity
    • Thermal Conductivity
    • Specific Heat Capacity
    • Atomic Radius
    • Heat of Fusion
    • Boiling and Melting Points
    • Crystal Structure
    Instructions: Download Periodic Table.rar file to your computer and unzip it. Open Periodic Table.html to view periodic table
     
    کشش ثقل سے چلنے والے مشینیں
      کیا ایسی کوئی مشین بنائی جا سکتی ہے جومحض زمین کی کشش کی قوت کی مدد سے کام کرتی رہے ؟
     
    آج سے کچھ عرصہ پہلے جنگ اخبار کے ہفتہ وار میگزین میں ایک آرٹیکل شائع ہوا تھا جس میں ایک شخص نے کشش ثقل کی مدد سے گاڑیاں چلانے اور بجلی پیدا کرنے کی تجویز دی تھی۔ ان کے بقول اگر ہم کشش ثقل سے چلنے والی ان کی ایجاد سے فائدہ اٹھائیں تو پاکستان کے توانائی کے تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ یہ مضمون پڑھنے کے کافی دیر بعد تک میرے ذہن میں ایسی مشین بنانے کے خیالات آتے رہے جو کشش ثقل سے کام کرتی ہو۔ چنانچہ چند ایک کوششیں بھی کیں جو ناکام رہیں۔  خیر انٹرمیڈیٹ میں سائنس پڑھ کر یہ علم ہوا کہ ایسی کسی مشین کا وجود ناممکن ہے جو بغیر کسی بیرونی محنت یا ایندھن کے خودکار طریقے سے کام کرتی رہے۔
     حال ہی میں انٹرنیٹ پر ایسی مشینوں کے متعلق پڑھا تو وہ تجسس   ایک بار دوبارہ زندہ ہو گیا۔ فزکس کے ایک پروفیسر ڈونلڈ سائمنک نے اپنی ویب سائیٹ پر ایسی مشینوں کا پورا میوزم بنایا ہوا ہے۔ 


    شاہ است حُسین، بادشاہ است حُسین
    دیں است حُسین، دیں پناہ است حُسین 
    سر داد نداد دست در دستِ یزید
    حقّا کہ بنائے لا الہ است حسین

    خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃاللہ علیہ

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ہفتہ وار کالم: "سحر ہونے تک" 

    Collection of Doctor Abdul Qadeer Khan's Columns appearing in The Daily Jang. The columns are available in concise form on a single page, grouped with respect to years. The columns are provided with easy navigation links to give a book like experience..
    پڑھنے کے لیے نیچے کلب کریں:
    Č
    ċ
    ď
    abu bakar,
    28 Aug 2011 00:15
    Comments