نیچے سوالات کی ایک فہرست ہے جو آپ کے رجسٹریشن کے انٹرویو میں آپ سے پوچھا جا سکتا ہے. آپ سے صرف ان میں سے بعض سوالات پوچھا جا سکتا ہے، یا آپ کے انفرادی کیس پر منحصر، دوسرے سوالات سے بھی پوچھا جا سکتا ہے.
1.آپ کا نام کیا ہے؟
2. آپ کتنے سال کے ہو؟
3. آپ کہاں پیدا ہوئے تھے؟ (شہر اور ملک)
4. دیئے ہوئے زبانوں کے علاوہ، کیا آپ کسی دوسری زبان بولتے ہیں؟
5. کیا آپ کو کسی دوسرے ملک کے قومیت دی گئی ہے؟
6. کیا آپ کے پاس کوئی شناختی دستاویزات ہیں (پاسپورٹ، شناخت کارڈ)؟
7. کیا آپ کسی دوسرے دستاویزات (پیدائش کا سرٹیفکیٹ، ڈرائیوینگ لائسنس ...) پیش کرسکتے ہیں؟
8. کیا آپ نے کبھیں پھلے یونان یا کسی اور یورپی ملک کے لئے رہائشی اجازت نامہ یا ویزا لیا ہے؟
9.آپ کے ملک میں آپ کا آخری سرکاری پتہ. کیا آپ وہاں موجود تھے جب تک کہ آپ اپنا ملک چھوڑ دے. اگر نہیں، تو آپ کہاں تھے؟
10.کیا آپ شادی شدہ ہیں؟
11. کیا آپ کی اولاد ہے؟
12. اپنے والدین اور بہن بھائیوں کا نام، آخری نام اور پتہ فراہم کریں.
13. کیا آپ کا بھائی، بہن، چاچی، چاچا، دادا، دادای کسی دیگر ممالک میں ہیں؟
14. آپ کے والد کی طرف سے آپ کے دادا کی ذاتی تفصیلات کیا ہیں؟
15. آپ کے خاندان کا اقتصادی حالت کیسا تھا؟
16. آپ نے کونسی اسکول اور یونیورسٹی میں شرکت کی ہیں؟
17. کیا آپ کے پاس پیشہ ہے؟ تمہارا آخری مالک کون تھا؟ کیا آپ کا اپنا کاروبار تہا؟
18. کیا آپ نے فوجی خدمت کیا ہے؟
19. کیا آپ اپنے ملک میں سیاسی طور پر فعال تھے؟
20. کیا تم یونان پہلے آئے ہو؟
21. کیا آپ نے بین الاقوامی تحفظ کے لئے درخواست کی ہے یا کیا آپ کو کسی دوسرے ملک میں بین الاقوامی تحفظ فراہم کی گئی ہے؟
22. کیا یونان میں آپ کے خاندان کا کوئی ہیں؟ اور یونان کے باہر؟ کیا انہوں نے بین الاقوامی تحفظ کے لئے درخواست کی ہے؟
23. آپ یونان کس طرح اور کب آئے تھے؟ بیان کریں کہ کب اور کس طرح آپ نے اپنا ملک چھوڑ دیا، کون سے ممالک میں آپ نے سفر کیا، یورپ اور یونان میں کس طرح داخل ہوئے.
24. کیا آپ کسی دوسرے ملک میں فنگر پرنٹ کئے گئے ہیں؟
25. آپ نے اپنا ملک کیوں چھوڑ دیا؟
26.اگر آپ اپنے ملک واپس جائیں تو کیا ہوگا؟
27. تم واپس کیوں نہیں جا سکتے ہو؟
28.کیا کوئی اور معلومات موجود ہے جو آپ شامل کرنا چاہتے ہیں؟